the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کر نول 4؍جون(اعتمادنیوز)ڈسٹرکٹ اوکیشنل ایجوکیشنل آفسرDVEOکرنول محترمہ شالابائی کے بموجب گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئر کالج کرنول میں تعلیمی سال2014-15کے لئے داخلوں کاآغازکردیاگیاہے۔واضح ہوکہ کرنول میں پہلی مرتبہ چوک بازارمیں واقع گورنمنٹ بائزہائی اسکول کے احاطہ میں گورنمنٹ اردومیڈیم



جونیئرکالج کاقیام عمل میں لایاگیاہے،اس میں تعلیمی سال2014-15کے لئے Bipc, Mpc,Hecگروپس میں داخلے لئے جارہے ہیں۔خواہشمندطلبہ وطالبات کالج سے داخلہ فارم حاصل کرلیں،یکم؍جولائی سے درسگاہیں شروع ہوں گی۔دیگرتفصیلات کے لئے صدرانجمن ترقئ اردوکرنول کریم اللہ خاں سے یاموبائیل نمبر07842452414پررابطہ پیداکیاجاسکتاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.